Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اے این پی کے سینیٹر زاہد خان کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی، زاہد خان
شائع 09 نومبر 2024 10:38pm

عوا می نیشنل پارٹی (اے این پی) سے راہیں جدا کرنے والے سابق سینیٹر زاہد خان نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگی صدر نواز شریف نے بھی لندن میں ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔

PMLN