Aaj News

جمعہ, جنوری 03, 2025  
02 Rajab 1446  

کوئٹہ میں آج جلسے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر کو مراسلہ ارسال کردیا
شائع 08 نومبر 2024 10:27am

کوئٹہ میں آج جلسے کے لیے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میں عوامی اجتماعات کو دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ دہشت گرد اپنی کارروائی کرسکتے ہیں، بلوچستان میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد ہے، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

PTI protest

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)