Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی

آگ نے ایک دکان اور پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
شائع 06 نومبر 2024 03:48pm

فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، جس نے ایک دکان اور پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جہاں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہوگئی۔

آگ نے پیٹرول پمپ، ایک دکان اور گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

punjab

Faisalabad

petrol pump fire

oil tanker fire