پاکستان شائع 03 جنوری 2025 05:26pm یونان کشتی حادثہ: عدالت نے 9 ایف آئی اے اہلکاروں کو بے گناہ قرار دے دیا ایف آئی اے کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدالت نے فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 01:02pm انسداد دہشتگردی عدالت نے زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی عمران خان چاہتے ہیں جو معاملات مذاکرات سے حل ہوتے ہیں وہ ضرور ہونے چاہیئں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 02:03pm نومئی کے مقدمہ میں صاحبزادہ حامد رضا سمیت ایک سو ساٹھ ملزمان پر فرد جرم عائد تھانہ غلام محمدآباد میں درج مقدمہ میں کارکنان پر فرد جرم لگائی گئی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:27pm اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں پر فرد جرم عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 10:53am میلے کے دوران غل غپاڑہ نہ کرنے پر تلخ کلامی، فائرنگ سے وکیل سمیت 2 شہری جاں بحق واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا، پولیس نے چھاپہ مار کر چھ ملزمان عبداللہ اور دیگران کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 04:24pm 24 نومبر احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف مقدمات کاسلسلہ جاری احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 10:09pm بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے مبینہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری، دولہا خود کارڈ لیکر پولیس کے پاس پہنچ گیا پی ٹی آئی کارکنان پولیس کو دھوکہ دینے اور گرفتاریوں سے بچنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 01:05pm عدالت کے باہر پی ٹی آئی حامی وکلا کی ہنگامہ آرائی، ’گرفتار کارکنوں کو رہا کروالیا‘ وکلا نے عدالت کا گیٹ کھٹکھٹانا شروع کردیا اور زبردستی اندر جانے کی کوشش کی
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 08:43am فیصل آباد: ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے فائرنگ کردی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 10:09am فیصل آباد: دوہرے قتل، بھتہ خوری، ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس نے دونوں ملزمان کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 03:48pm فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی آگ نے ایک دکان اور پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 02:15pm پیشی پر آئے پی ٹی آئی کارکن گتھم گتھا، عمر ایوب بے بس کارکنوں نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں، مکے برسائے اور خوب درگت بناڈالی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 03:55pm فیصل آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے فوڈ پوائنٹ کا مالک جاں بحق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 09:37pm بے گناہ طالبعلموں کو جعلی مقابلے میں قتل کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت دونوں دوست شوارما کھا کر گھر جارہے تھے کہ پولیس ملازمین نے فائرنگ کردی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 01:58pm نو مئی کیس، گنڈا پور اور اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج عدالت نے راجہ بشارت کی ضمانت منظورکرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 01:07pm فیصل آباد سے جعلی اے ٹی ایم، ڈیبٹ کارڈ بنانے والے گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار ملزم سے موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئےہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 02:49pm فیصل آباد میں دو دماغ والی نوزائیدہ کا کامیاب آپریشن کامیاب سرجری پر بچی کے اہل خانہ خوشی کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 10:45am ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 10:32am ایئرپورٹ سیکیورٹی عملہ اور سادہ کپٹروں میں ملبوس اہلکاروں کی آپس میں ہاتھا پائی سیکیورٹی فورس کی جانب سے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو ناکے پرروکنےسے لڑائی شروع ہوئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 02:03pm فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی آئی جی پنجاب کانوٹس،آر پی اوفیصل آباد سے رپورٹ طلب