Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں نادرن بائی پاس پر زنجیروں میں جکڑی لاش برآمد

لاش 3 سے 4 روز پرانی معلوم ہوتی ہے
شائع 05 نومبر 2024 02:06pm

کراچی کے علاقے منگھوپیرنادرن بائی پاس پر دعا ہوٹل کے قریب زنجیروں میں جکڑی لاش ملی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش 3 سے 4 روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔ لاش نہر میں تیرتی ہوئی دعا ہوٹل کے مقام تک آئی۔ لاش بظاہر ناقابل شناخت ہے۔

لیاقت پور میں دو فنکاروں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کرلیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ شناخت کیلئے لاش کا ڈی این اے کروایا جائےگا، پوسٹ مارٹم کے بعد قتل کے محرکات سامنےآسکیں گے۔

پاکستان