Aaj News

جمعہ, نومبر 29, 2024  
26 Jumada Al-Awwal 1446  

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے، ڈاکٹر عشرت العباد خان اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے، ڈاکٹر عشرت العباد خان، ڈاکٹر عشرت العباد خان
شائع 04 نومبر 2024 04:02pm

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی اسرار العباد طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اس بات کی تصدیق کی کہ اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اسرار العباد نے اپنی سیاسی زندگی میں رکن قومی اسمبلی کے طور پر بھی خدمات سر انجام دی تھیں۔

ان کی وفات پر اہلخانہ، دوستوں اور سیاسی حلقوں میں گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

پاکستان