Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

ٹرمپ کا صدر بن جانا فحش اداکارہ کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، وجہ بھی بتا دی

امریکا میں 60 ویں صدارتی انتخابات کل پانچ نومبر کو ہونے جا رہے ہیں
شائع 04 نومبر 2024 12:04pm

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کا خوف فحش اداکارہ کو کھانے لگا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹ لینڈ وارڈ نامی فحش فلموں کی اداکارہ نے ٹرمپ کی دوسری مرتبہ صدارت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بن جانے پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ان کے امریکی صدر منتخب ہونے سے فحش فلم انڈسٹری کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ کا عبرت ناک انجام، جیتے جی مر گئی

میٹ لینڈ وارڈ کے خیال میں ٹرمپ فحش ستاروں کے حامی نہیں ہوں گے۔ میٹ لینڈ وارڈ کو شک ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بالغ فلمی صنعت کی حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ مذہبی لحاظ سے کافی سنجیدہ ہیں، جو فحش نگاری کی مخالفت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ ٹرمپ تفریحی صنعت کو متاثر کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا میں 60 ویں صدارتی انتخابات کل پانچ نومبر کو ہونے جا رہے ہیں۔

Donald Trump

US Presidential Elections 2024

Ashley Maitland Welkos

adult film star