Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

لکی مروت: پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 مسلح افراد ہلاک

اہلکاروں نے ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا تو موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کا دعویٰ
شائع 26 اکتوبر 2024 10:21am

لکی مروت کے علاقے بخمل احمدزئی میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے چار مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے دعویٰ کیا کہ اہلکاروں نے ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا تو موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے چار مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔

پاکستان

cm kpk