پاکستان شائع 12 اپريل 2025 02:24pm اشتہاری مجرم کی جگہ میٹرک کا امتحان دینے والا گرفتار میٹرک امتحانات کے دوران تعلیمی بورڈ سوات کے کنٹرولر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 08:35am لکی مروت: گاؤں والوں نے مسجد میں گھسنے والے دہشتگردوں کو گھیر لیا، قرآن پر حلف لیکر جان بخشی فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گردوں کو دوبارہ نہ آنے کی شرط پر چھوڑ دیا گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:11pm جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دونوں واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 12:13pm لکی مروت کے تھانے پر رواں ہفتے کا تیسرا حملہ ناکام پولیس کی بھر پور جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 05:39pm لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:11pm بنوں اور لکی مروت میں بیک وقت 6 مختلف مقامات پر پولیس پرحملے، دہشت گردوں نے پولیس تھانوں اور پولیس چوکی پر حملے کیے عباسہ خٹک پولیس چوکی پر فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار زخمی، 1حملہ آور ہلاک ہوا
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 08:14am لکی مروت: چھ ماہ قبل شہید پولیس اہلکار کی بیوہ اور بچے دربدری اور فاقہ کشی پر مجبور عبدالرحمٰن ستمبر 2024 میں مسجد سے نکلتے وقت دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے تھے
پاکستان شائع 18 فروری 2025 12:06pm لکی مروت میں کنال کا پانی بند، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی احتجاج کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر اسلحہ ساتھ لانے اور گولی کا جواب گولی سے دینے کے اعلانات
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 07:58pm لکی مروت میں پولیس پر فائرنگ، دو اہلکار شہید پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو مار دیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 11:36am لکی مروت: مسلح افراد کا پاک فوج کے اہلکار کے گھر پر دھاوا، کمرہ بارودی مواد سے اڑا دیا افراد رات گئے 20 نامعلوم مسلح افراد پاک فوج کے نائیک محمد اقبال کے گھر کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 01:48pm لکی مروت میں فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت باپ اور بیٹا قتل سب انسپکٹر کا تعلق پنجاب پولیس تھا اور چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 10:21am لکی مروت: پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 مسلح افراد ہلاک اہلکاروں نے ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا تو موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 04:53pm لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کا احتجاج چوتھے روز میں داخل، آئی جی مذاکرات کیلئے پہنچ گئے پولیس مظاہرین نے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے، کاروباری مراکز بند رکھنے کا فیصلہ، مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 05:19pm خیبرپختونخوا میں پولیس کا احتجاج، ہیڈکوارٹر میں دھرنے اور پولیو ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر ضاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:49am لکی مروت میں پولیس پر مسلسل دہشت گرد حملوں کے خلاف اہلکاروں کا احتجاج ایک ہفتے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں
پاکستان شائع 18 اگست 2024 08:05pm چین اور سعودی عرب ہم پر اعتبار نہیں کر رہا، معیشت کیساتھ ملک بھی تباہ کردیا گیا، فضل الرحمان ہم امن چاہتے ہیں اور زبردستی چاہتے ہیں،وسائل پر عوام کے حقوق دینے ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:42pm لکی مروت: پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 زخمی جس وقت موبائل پر حملہ کیا گیا وہ معمول کے گشت پر تھی، پولیس
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 09:56am لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق سعد اللہ خان علاج معالجہ کے سلسلے میں لکی مروت سے پشاور جارہے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:19am لکی مروت میں فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق، لواحقین کا احتجاج تاحال فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں، پولیس
پاکستان شائع 09 جون 2024 11:08pm لکی مروت: اسپیشل برانچ پولیس اہلکار کے گھر پر دستی بم حملے، خواتین زخمی حملہ آوروں نے میں پولیس اہلکار احسان غنی کے گھر پر دو دستی بم پھینکے