Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

محکمہ تعلیم میں اساتذہ کاڈیوٹی سےغیرحاضرہونےکاانکشاف

کمیٹی نے رپورٹ سیکریٹری تعلیم کو پیش کردی
شائع 24 اکتوبر 2024 12:36pm

محکمہ تعلیم میں ایک ہزارسےزائد اساتذہ کاڈیوٹی سےغیرحاضرہونےکاانکشاف ہوا ہے۔

اسکروٹنی کمیٹی نے اساتذہ کی ڈیوٹی کی غیرحاضری سے متعلق رپورٹ سیکریٹری تعلیم کو پیش کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ کئی اساتذہ چھٹیوں پربیرون ملک چلےگئےہیں۔

یو اے ای کی ایمنسٹی اسکیم سے پاکستانی بھرپور فائدہ اٹھائیں

رپورٹ پیش ہونے کے بعد سیکریٹری تعلیم نےتمام ڈی ای اوز تعلیم کواساتذہ کی تنخواہیں روکنےکاحکم دیدیا۔

پاکستان

تعلیم