کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض اسپتال میں داخل
وائرس رپورٹ کیسز کی تعداد 39 ہو گئی
کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔
کوئٹہ کےاسپتال میں داخل ایک اورمریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
کراچی کیلئے مزید 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ
اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق 50 سالہ مریض کا خون ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ جس کے بعد رواں سال کانگریس وائرس کے کیسز رپورٹ کی تعداد 39 ہو گئی۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگووائرس سے اب تک 9 مریضوں کا انتقال ہوچکا ہے۔
پاکستان
مقبول ترین
Comments are closed on this story.