Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

راولپنڈی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 بچے طالبعلم بحق

زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
شائع 21 اکتوبر 2024 04:32pm
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

راولپنڈی کے علاقے سہنسہ بولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے 4 طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔

rawalpindi

پاکستان