Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلاول آئینی ترمیم کی منظوری کے فوراً بعد دبئی روانہ ہوجائیں گے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین...
شائع 20 اکتوبر 2024 02:12pm

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکے دبئی جانے کی تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آئینی ترمیم کی منظوری کے فوراً بعد وہ دبئی کے طیارے میں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق بلاول اپنی ہمشیرہ بختاوراوربھانجوں سےملاقات کیلئے روانہ ہوں گے۔

پاکستان