ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا تاج کس کے سر سجے گا، فیصلہ آج ہوگا
نیوزی لینڈ تیسرے اور جنوبی افریقا مسلسل دوسرے فائنل میں آج ان اکشن نظر آئیں گے۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا تاج کس کے سر سجے گا، فیصلہ آج ہو جائے گا۔
دبئی میں ہونے والے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آج جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔
نیوزی لینڈ تیسرے اور جنوبی افریقا مسلسل دوسرے فائنل میں آج ان اکشن نظر آئیں گے۔
جو بھی ٹیم جیتے گی پہلی بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن بنے گا۔
WOMEN'S T20 WORLD CUP
south africa vs newzealand
مقبول ترین
Comments are closed on this story.