کھیل شائع 20 اکتوبر 2024 08:37am ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا تاج کس کے سر سجے گا، فیصلہ آج ہوگا نیوزی لینڈ تیسرے اور جنوبی افریقا مسلسل دوسرے فائنل میں آج ان اکشن نظر آئیں گے۔