Aaj News

ہفتہ, اکتوبر 19, 2024  
15 Rabi Al-Akhar 1446  

نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین افراد جاں بحق

دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
شائع 19 اکتوبر 2024 01:35pm

نو شہرہ کے علاقہ نظام پور میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان جان بحق ہو گئے ، جبکہ دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ افسوسناک واقعہ گز شتہ شب توھا کے علاقے میں شادی کی تقریب میں رونما ہوا۔

شاہ فیصل کالونی، شوہر کے ہاتھوں 3 ماہ کی حاملہ بیوی قتل

جان بحق افراد میں عاطف ولد عمر،لقمان عمر، آصف عمر شامل ہیں۔ تینوں نوجوانوں کی عمریں 25 سال ہیں۔

پاکستان