Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیڈرل بورڈ کے تحت آج ہونے والے امتحانات ملتوی

امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا، ترجمان فیڈرل بورڈ
شائع 18 اکتوبر 2024 10:02am

فیڈرل بورڈ کے تحت تحت ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔

ترجمان فیڈرل بورڈ کے مطابق بیرون ملک کےطلبا و طالبات کےامتحانات بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فیڈ رل بورڈ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی وجہ سے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ دی تھی اور اسلام آباد راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک تعطیلات کے باعث پرچے ری شیڈول کیے تھے۔

پاکستان

exam paper