Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

نوشہرہ میں ریل کی ٹکرسے 40 سے زائد بھیڑیں ہلاک

بھیڑوں کاریوڑحکیم آباد کے مقام پر ریلوے ٹریک عبور کررہا تھا
شائع 17 اکتوبر 2024 02:47pm

نوشہرہ میں حکیم آباد کےمقام پر ریل گاڑی کی ٹکرسے چالیس سے زائد بھیڑیں ہلاک ہوگئیں۔

حادثے کے وقت ریل گاڑی پشاور سے کراچی جارہی تھی کہ اسی دوران بھیڑوں کاریوڑحکیم آباد کے مقام پر ریلوے ٹریک عبور کررہا تھا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق ہلاک شدہ بھڑیوں کو تاحال ٹی ایم اے کی جانب سے ٹھکانے نہیں لگایا گیا۔

پاکستان

Punjab police