نصف شب کو خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ
دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کی گہرائی 187 کلو میٹر تھی، پی ڈی ایم اسلام آباد
دیربالا، چترال ، سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سےباہر نکل آئے۔
دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جبکہ چترال اورسوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پی ڈی ایم اے اسلام آباد کے مطابق 5.7 شدت کا زلزلے کا مرکز کوہ ہندکش، افغانستان تھا۔
پی ڈی ایم کے مطابق زلزلے کی گہرائی 187 کلو میٹر تھی۔
پاکستان
اسلام آباد
KPK Government
EARTHQUAKE IN PAKISTAN
مقبول ترین
Comments are closed on this story.