Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیصل آباد سے جعلی اے ٹی ایم، ڈیبٹ کارڈ بنانے والے گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار

ملزم سے موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئےہیں
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 01:07pm

فیصل آباد:ایف آئی اے نے جڑانوالہ میں کارروائی کر کے مالی فراڈ کرنے والےگروہ کے مرکزی رُکن کو گرفتار کرلیا ہے۔

مالی فراڈ کرنے والے اس گروہ میں بینک ملازمین، نادرا اہلکار کے شامل ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

پاراچنار میں قبائلی تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

گینگ صارفین کے جعلی اے ٹی ایم، ڈیبٹ کارڈ بنانے میں ملوث ہیں۔ ملزم سے 64 جعلی اے ٹی ایم کارڈز اور موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئےہیں۔

پاکستان