Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی کرکٹر فخرزمان کو بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری

گھراہٹ میں فیصلہ نہ کریں، کھلاڑیوں کا تحفظ کریں، فخرزمان
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 08:02pm

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر فخرزمان کو ٹوئٹ پر شو کاز نوٹس جاری کردیا،، فخرزمان سے 21 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا گیا۔

فخرزمان کو بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ پی سی بی نے فخرزمان سے 21 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق فخرزمان نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔

شوکاز ملنے پر فخرزمان نے کہنا ہے کہ پی سی بی گھراہٹ میں فیصلہ نہ کریں، کھلاڑیوں کا تحفظ کریں۔

PCB

Fakhar Zaman

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)