Aaj News

جمعرات, جنوری 02, 2025  
02 Rajab 1446  

بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی منقطع

ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
شائع 11 اکتوبر 2024 02:27pm

بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کی ہے۔ ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل 5لاکھ روپے ہے۔

پاکستان

Pakistan Hockey Federation