Aaj News

جمعہ, جنوری 03, 2025  
02 Rajab 1446  

غیر مسلم طلبہ کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان

وظیفہ کیلئے اپلائی کرنے کا طریقہ کار وضع
شائع 10 اکتوبر 2024 04:19pm
تصویر: روئٹرز
تصویر: روئٹرز

وزارتِ مذہبی امور نے غیر مسلم طلبہ کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارت برائے مذہبی امور کے ترجمان کی جنب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں وزارت کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع ہوں گی۔

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر سے شروع کرنے کا اعلان

ترجمان کے مطابق اقلیتی طلبہ کو آمدن سرٹیفیکیٹ، تعلیمی ادارے سے توثیق اورذاتی/جوائنٹ بینک اکاونٹ کی تفصیل مہیا کرنا ہو گی۔

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالرز وطن بھیج دیے

ترجمان نے کہا کہ رواں مالی سال میں غیر مسلم طلبہ کے وظائف کیلئے 60 ملین روپے مختص ہیں، پرائمری تا پروفیشنل سطح کی سرکاری درسگاہوں میں زیرتعلیم غیرمسلم طلبہ وظائف کے اہل ہوں گے۔

پاکستان

Non Muslim Students

Stipend