Aaj News

جمعرات, اکتوبر 10, 2024  
06 Rabi Al-Akhar 1446  

صدر آصف زرداری کل ترکمانستان روانہ ہونگے

11 اکتوبر کو روسی صدر کا بھی اشکاباد کا دورہ متوقع
شائع 09 اکتوبر 2024 11:14pm

صدر آصف زرداری کل ترکمانستان جائیں گے، اشکاباد میں امن و ترقی کے عالمی فورم میں شرکت کریں گے۔

صدر زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر ترکمانستان جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان بھی اشکاباد جائیں گے جبکہ 11 اکتوبر کو روسی صدر کا بھی اشکاباد کا دورہ متوقع ہے.

Asif Ali Zardari

turkamanistan