Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بحیرہ عرب میں نیا طوفان: پاکستان میں الرٹ جاری

ممکنہ طوفان بھارت سے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 07:59am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

این ڈی ایم اے نے بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔

این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے اور ممکنہ طوفان بھارت سے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ممکنہ طوفان پیداکرنے والاسسٹم لکشدیپ وادی انڈیا کے قریب ہے یہ سسٹم اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہے۔

پاکستان

Cyclone

NDMA