Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم نے تعطیلات کی منظوری دے دی
شائع 07 اکتوبر 2024 05:58pm

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن عام تعطیل کی منظوری دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جڑواں شہروں میں تین دن کی تعطیل کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14،15،16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔

عام تعطیل کا اعلان شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے۔

مزید پڑھیں:

بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کی بھارتی وزیراعظم مودی کو شرکت کی دعوت

شنگھائی تعاون تنظیم نے افغانستان سے انسدادِ دہشت گردی کا مطالبہ کردیا

سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد

holiday

SCO SUMMIT

shanghai cooperation organization