▶️ پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 07:41pm خودمختاری کا احترام اور علاقائی سالمیت کے عزم کا اعادہ، ایس سی او اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری فورم نے غیر امتیازی اور شفاف تجارتی نظام کے قیام کی ضرورت پر زور دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 11:52pm بھارتی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے غیرمعمولی ملاقات، پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے واپس روانہ بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے بارے میں انتہائی مثبت ٹوئٹ کیا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 04:48pm اجلاس میں تجارت کیلئے مقامی کرنسی اور پروجیکٹ فنانسنگ پر غور کیا گیا، جانگ منگ سربراہان نے تنازعات کے باعث بین الاقوامی سرمایہ کاری میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 02:39pm بھارتی وزیر خارجہ کو لینے خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا بھارتی وزیر خارجہ اور ان کی ٹیم کے ارکان آج شام بھارت واپس روانہ ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 01:15pm دہشت گردی،علیحدگی پسندی اورانتہا پسندی کیخلاف ایماندارانہ گفتگو کی جائے، جے شنکر حقیقی شراکت داری بنائی جائے یکطرفہ ایجنڈوں پرنہیں، بھارتی وزیر خارجہ کا شنگھائی اجلاس میں خطاب
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 11:09am شنگھائی کانفرنس میں شہباز شریف کا افتتاحی خطاب، اہم نکات ایک نظر میں سیاحتی روابط اور گرین ڈویلپمنٹ کے شعبوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 01:14pm ایس سی او اجلاس، افغان سرزمین کا دہشت گردی کیلئےاستعمال روکنا ہوگا، شہبازشریف ایس سی او اجلاس کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 10:55am جے شنکر کی اسلام آباد ہائی کمیشن میں اسٹاف کے ہمراہ چہل قدمی کی تصویر وائرل تصویر بھارتی نیوز آؤٹ لیٹ نے شائع کی اور دعویٰ کیا کہ ان نے شنگھائی کانفرنس میں شرکت سے پہلے مارننگ واک کی۔
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 09:34am ایس سی او اجلاس میں آج کی تقریب کا شیڈول ایس سی او اجلاس کا مشترکا اعلامیہ، حتمی شکل دے دی گئی
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 11:10pm دہشت گردی کی تمام شکلوں کا مل کر مقابلہ کریں گے، پاکستان اور چین کا عزم پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر چین بھی خائف
▶️ پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 10:59pm مودی خود ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان کیوں نہیں آئے؟ بھارتی صحافی نے بتا دیا ذاکر نائیک جیسے اشتہاری کو پاکستان بلانے سے کیسے تعلقات بحال ہوں گے، بھارتی صحافی
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 08:30pm پاکستان نے کب اور کون سی بین الاقوامی کانفرنسز کی میزبانی کی ہے پاکستان میں منعقدہ بین الاقوامی اور علاقائی کانفرنسوں کی تاریخ ملک کی عالمی اسٹریٹجک اہمیت کو ظاہر کرتی ہے
کاروبار شائع 15 اکتوبر 2024 08:25pm ایس سی او ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، معاشی ماہرین ہمیں بتانا ہوگا خطے کی مارکیٹ میں پاکستان کیا کردار ادا کرسکتا ہے، ہارون رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 11:13pm ایس سی او اجلاس: وزیراعظم کا مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر کا خوشگوار مصافحہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف سے خوشگوار موڈ میں ملاقات
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 06:35pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے نغمہ جاری نغمے میں پاکستان کے رنگا رنگ ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی کی روایت کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 05:26pm شہباز شریف کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، ’تجارت کو فروغ دیں گے‘ بطور برادر، ممالک کے ساتھ دوستی اور تعاون کا پائیدار رشتہ ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 03:43pm پاکستان اور چین کے درمیان پارلیمانی روابط کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے دونوں ممالک کے لیے خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 05:47pm پاکستان میں سرمایہ کاری جاری رکھنے، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے کا چینی اعلان صدر شی جن پنگ کی قیادت میں پاک چین اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا ہوتا رہے گا، وزیراعظم لی چیانگ
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 02:39pm ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 02:14pm نوازشریف نے انٹرویو میں پاکستان کی غلطیوں کا ذکر کیا، کہا جلد مل بیٹھ کر بات کریں گے، برکھا دت نواز شریف کا کہنا تھا ایس سی او اجلاس میں مودی بھی آتے تو اچھا ہوتا، ملاقات کے بعد بھارتی صحافی کا انٹرویو
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 08:35pm ایس سی او اجلاس: بھارتی وفد سے کوئی ملاقات طے نہیں، ممتاز زہرہ بلوچ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا ایجنڈا کیا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 09:23pm جماعت اسلامی اور مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے رابطہ، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل جے یو آئی کے تیار کردہ آئینی مسودے میں اکثر نکات پر دونوں سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے، اسد قیصر
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 04:37pm چینی صدر کا دورہ پاکستان ’سی پیک فیز 2‘ کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا، عطا تارڑ چینی وفود سے تعاون کے نئے میدان تلاش کرنے کے ساتھ معیشت کو مضبوط کرنے پر بات ہوگی، وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 04:28pm ایس سی او اجلاس: چین، بھارت، روس، ایران اور کرغزستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 05:21pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، ضلعی عدالتوں میں بھی تعطیلات کا اعلان شنگھائی تعاون تنظیم کے باعث راولپنڈی کی ضلعی عدالتیں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 10:50pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران پی ٹی آئی احتجاج کرے گی؟ بڑا اعلان اندازے کے مطابق 25 سو لوگ حالیہ احتجاج کے بعد دو دنوں میں گرفتار کئے گئے ہیں، رؤف حسن
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 05:58pm اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم نے تعطیلات کی منظوری دے دی
▶️ پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:42pm صہیونی لابیاں پی ٹی آئی کو فنڈنگ کر رہی ہیں، احسن اقبال سفارتی کامیوبی اور معاشی ریکوری کو سبوتاژ کیا جارہا ہے، گفتگو میں شوکت پراچہ سے گفتگو
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:18pm اسلام آباد میں فوج تعینات، مختلف علاقے میں گشت شروع آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کے احکامات دیئےگئے، ذرائع
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 05:45pm روس سے گیس فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے کیلئے پاکستان اور ترکیہ میں اتفاق وزیر اعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ترک صدر سے ملاقات ہوئی
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر