Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 30 ستمبر 2024 11:03am

خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں ملم جبہ روڈ پر گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوگئے، لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

خیبر پختونخوا

Swat

van fall into deep