Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈاکوؤں نے اللہ کا گھر بھی نہ بخشا، چندہ باکس ہی لے اڑے

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 11:11pm
فائل - فوٹو
فائل - فوٹو

لاہور کے علاقے سندر میں مسجد میں ڈکیتی کا واقعہ سامنے آگیا۔

پولیس کے مطابق تین ڈاکوؤں نے امام مسجد کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر واردات کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے مسجد میں چندہ میں جمع رقم لوٹ لی اور فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

lahore

lahore police