Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کو مزید جھٹکے، دوسرے روز بھی روپے کی قدر میں اضافہ

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہواتھا۔
شائع 27 ستمبر 2024 12:09pm

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر دوسرے روز بھی گرگئی، انٹربینک میں ڈالر مزید 19 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 50 پیسوں کی سطح پرٹریڈ کر رہا ہے۔**

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہواتھا۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کےآخری روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی زون میں آگئی ہے، جس کے بعد 100 انڈیکس میں 198پوائنٹس کی کمی، انڈیکس81 ہزار459 پرٹریڈ کررہا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 81 ہزار 657 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

بیل آؤٹ پیکج کی منظوری، اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کو جھٹکا

پاکستان

us dollar

dollars

dollar rates