Aaj News

جمعہ, نومبر 01, 2024  
28 Rabi Al-Akhar 1446  

حیدرآباد میں چولہے پر لگی گیس پریشرمشین پھٹ گئی

حادثہ گھرمیں ناشتہ بناتے ہوٸے پیش آیا
شائع 27 ستمبر 2024 11:26am

حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں گھرمیں ناشتہ بناتے ہوٸے چولہے پر لگی گیس پریشرمشین دھماکے سے پھٹ گٸی۔

دھماکے سے بچی سمیت پانچ افراد جھلس گئے۔

کراچی میں گولڈ میڈلسٹ اتقا کے قتل کیس میں اہم پیشرفت

زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

پاکستان