Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد میں پی ڈبلیو ڈی کے نجی کیش اینڈ کیری میں آگ بھڑک اٹھی

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجانے میں مصروف
شائع 27 ستمبر 2024 09:43am

اسلام آباد میں پی ڈبلیو ڈی کے نجی کیش اینڈ کیری میں آگ لگ گئی تاہم ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پی ڈبلیو ڈی کے نجی کیش اینڈ کیری میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو فائر فائٹرز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجانے میں مصروف ہیں، آگ لگنے والی جگہ کو گارڈن آف کردیا گیا۔

اسلام آباد

fire

pwd

Private Cash and Carry fire