Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں 23 ویں پولیو کیس کی تصدیق

یہ رواں برس خیبرپختونخوا سے دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے، قومی ادارہ صحت
شائع 27 ستمبر 2024 08:21am

کوہاٹ میں ایک 10 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق یہ رواں برس خیبرپختونخوا سے دوسرا اور ملک کا 23 واں پولیو کیس ہے۔

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے اظہارتشویش کرتے ہوئے والدین سے تمام بچوں کی پولیو ویکسی نیشن یقینی بنانے کی اپیل ہے۔

پاکستان

polio case