Aaj News

پیر, ستمبر 23, 2024  
18 Rabi ul Awal 1446  

امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی جاتی امرا آمد، نواز شریف سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈونلڈ اے بلوم کا استقبال کیا
شائع 23 ستمبر 2024 03:04pm

امریکی سفیرڈونلڈ اے بلوم نے جاتی امرا میں ن لیگ کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈونلڈ اے بلوم کا استقبال کیا اور ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وفاقی وزیر احسن اقبال بھی ملاقات میں شریک ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ملاقات میں شریک تھیں۔

پاکستان

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)