Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

لیاری میں گیس سلینڈر کی دکان پر سلینڈر پھٹ گیا، دکاندار گرفتار

کراچی میں لیاری آگرہ تاج کالونی میں گیس سلینڈرکی دکان میں سلینڈرپھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق گیس سلینڈر پٹھنے کے بعد دکان...
شائع 21 ستمبر 2024 08:21am

کراچی میں لیاری آگرہ تاج کالونی میں گیس سلینڈرکی دکان میں سلینڈرپھٹ گیا۔

پولیس کے مطابق گیس سلینڈر پٹھنے کے بعد دکان میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ واقعہ سیلنڈر میں گیس بھرنے کے دوران پیش آیا۔

پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی جبکہ دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

پاکستان

karachi

gas cylinder