Aaj News

اتوار, دسمبر 29, 2024  
26 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان کے ساتھ سلامتی امور پر تعاون بڑھائیں گے میتھیو ملر

امریکی نائب وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران علاقائی استحکام اوراقتصادی امور پر بات کی، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 10:18am

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان کے ساتھ سلامتی پر تعاون بڑھانے پر زور دیتے ہوئے بتایا کہ قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ جان باس نے پاکستان میں اقتصادی اور سلامتی امور پر تعاون بڑھانے پر بات کی ہے.

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے بتایا کہ امریکی نائب وزیر خارجہ جان بس نے دورہ پاکستان کے دوران علاقائی استحکام اوراقتصادی امور پر بات کی۔

انہوں نے بتایا کہ ’جان باس نے امریکا میں افغانوں کی آباد کاری میں مدد پر پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کیا‘۔ علاوہ ازیں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سلامتی کے امور پر تعاون بڑھائیں گے۔

مزیدپڑھیں:

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیاں عائد کردیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عالمی عدالت میں ایران کا مقدمہ، امریکا نے پالیسی واضح کردی

پاکستان

America