Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں کے حوالے سے بڑا اعلان

نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:21pm

عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ (12 ربیع الاول) کل بروز منگل کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، عید میلادالنبیؐ کے موقع پر حکومت کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اب قیدیوں کی سزاؤں میں بھی خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

عید میلادالنبی ﷺ کا جلوس: علما کی خواتین اور بچوں کو نہ لانے کی ہدایت

نوٹیفکیشن کے مطابق قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی گئی ہے، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا و دہشت گردی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں کو بھی رعایت نہیں ملے گی جبکہ 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس

اسلام آباد

prisoners

eid milad un nabi

12 Rabi ul Awwal

Punishments of prisoners