پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 05:10pm پی ٹی آئی کے اور جھوٹ کا پردہ فاش: لاپتہ افراد کی فہرست جعلی نکلی مختلف تھانوں اور جیلوں کے سروے کے مطابق 33 اٹک جیل، 15جہلم جیل،1اڈیالہ، 9 راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں
دنیا شائع 08 دسمبر 2024 01:27pm شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، قیدیوں کیلئے خوشخبری شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیاعہد شروع ہونے جارہا ہے، شامی باغی رہنما
دنیا شائع 28 نومبر 2024 08:39am چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکیوں کو رہا کردیا واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 02:47pm جیل ریفارمز میں بڑی پیشرفت: پنجاب میں سزا معافی کے قواعد اور معیار جاری قیدیوں کو سزا میں 15 دن سے 2 سال تک سزا میں معافی ملے گی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 09:29pm اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ: 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:05pm قیدی وینز پر حملہ: پی ٹی آئی ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا، عطا تارڑ سوچی سمجھی سازش کے تحت وینز پر حملہ کر کے ملزمان کو فرار کروانے کی ناکام کوشش کی گئی، وزیر اطلاعات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:04pm قیدیوں کی وین پر حملہ: ترنول کے ایس ایچ او نے اپنے ہاتھ سے وین کے شیشے توڑے، گنڈا پور کا الزام وارننگ دے رہا ہوں اس طرح کے ڈرامے نہ کریں، اگر گرفتار کیا ہے تو ان لوگوں کو خیریت سے پہنچائیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 08:25pm تحریک انصاف نے پولیس پر قیدیوں کو فرار کروانے کا الزام لگادیا قیدی وینز پر حملے کا واقعہ پولیس نے خود کرایا، شیخ وقاص
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 02:21pm سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانیوں کی آج وطن واپسی پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:21pm عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں کے حوالے سے بڑا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
دنیا شائع 16 ستمبر 2024 03:57pm مہسا امینی کی دوسری برسی، ایران میں خواتین قیدی کا بھوک ہڑتال کا اعلان 22 سالہ پولیس کی حراست میں انتقال کر گئیں تھیں، میڈیا رپورٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 11:05pm اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا، کٹر کے وار سے ایک زخمی حملہ کرنے والے قیدی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:17pm صدر مملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی آصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:07pm پنجاب بھر کی جیلوں میں نادار قیدیوں کو مفت قانونی مدد کی فراہمی پنجاب کی تمام 43 جیلوں میں فری لیگل ایڈ کمیٹیاں قائم کردی گئیں
دنیا اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 05:11pm برطانیہ کے جیل قیدیوں سے بھر گئے، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا جیل کی 87,505 سے زائد مجرم آباد ہیں, رپورٹ
دنیا شائع 15 مئ 2024 11:54am فرانس کی سڑک پر فلمی سین حقیقت کا روپ دھار گیا، وین پر حملہ کرکے قیدی کو آزاد کرالیا، ویڈیو وائرل حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 08:17pm دو پاکستانی نوجوانوں کو بھارتی جیلوں سے رہائی مل گئی عباد حسن اور زاہد عباس نے2022میں غلطی سےسرحدپارکیا تھا ۔
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 01:24pm وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عید پر قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتیں قیدیوں کے لیے عید کے دوسرے روز بھی اہل خانہ کو فون کال کی سہولت میسر رہے گی
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 04:28pm اسلام آباد سیشن جج کا عید سے قبل اہم اقدام، اڈیالہ جیل سے 100 ملزمان کی رہائی کا حکم سیشن جج اعظم خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 08:48pm وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی کمی کا اعلان وزیراعلیٰ نے منظوری آئی جی جیل خانہ جات کی درخواست پردی۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:59pm صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا ماہ رمضان ، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں کمی کی گئی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:40pm یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 10:37am پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے اسمارٹ اسٹور قائم قیدی اب گھروں سے سامان منگوانے کے بجائے جیل سے ہی لے سکیں گے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 06:08pm اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی عدالت حاضری ویڈیو لنک پر کرانے کی ہدایت جسٹس عامر فاروق کی اسلام آباد کی اپنی جیل کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 10:31pm نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا پہلا اقدام، قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی رعایت کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اقدام
پاکستان شائع 23 جون 2023 01:44pm ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرنے والے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں سزا میں کمی کی مدت بڑھا کر 3 ماہ کر دی گئی
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:37pm پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ماہی گیر ٹرین کے ذریعے لاہور روانہ، واہگہ کے راستے بھارت جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 07:00pm لاہور: خطرناک قیدی خاتون نے ساتھی قیدی کے چہرے پر گرم سالن پھینک دیا قیدی خاتون نے اس کے چہرے پر گرم سالن پھینک دیا جسے عاصمہ بری طرح جھلس گئی
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 03:31pm عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی صدرمملکت عارف علوی نے منظوری دے دی
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 09:12am صدر مملکت نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا یوم پاکستان پر صدر ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے خصوصی اقدام