Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن

آئی جی کی درخواست پرمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی
شائع 12 ستمبر 2024 02:35pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

حکومت سندھ نے سیکیورٹی کی پیش نظر عید میلاد النبی اور چپ تعزیہ کے موقع پر کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق آئی جی کی درخواست پرمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی سمیت حیدرآباد، لاڑکانہ اور سکھر میں 13سے17ستمبر تک ڈبل سواری پر پابندی لگائی گئی ہے۔

karachi

sindh