Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی سپر ہائی وے پر نجی نیوز چینل کی ٹیم کو لوٹ لیا

ڈاکوٹیم سے نقدی، موبائل فونزاور قیمتی سامان چھین کرفرار
شائع 09 ستمبر 2024 07:30pm

کراچی سپر ہائی پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں معمول بن گئیں۔ سچل تھانےکی حدود میں شہری آئےروزکرمنل کے ہاتھوں لٹنے لگے۔

اسٹریٹ کرائم پرقابو پانے کے دعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سچل تھانےکی حدودسپر ہائی وے پر نجی نیوز چینل کی ٹیم کو لوٹ لیا۔

نیوزچینل کی ٹیم سبزی منڈی دھماکے کی کوریج کے لئے گئی تھی، ڈاکوؤں ٹیم سے نقدی، موبائل فونزاور قیمتی سامان چھین کرفرار ہو گئے ۔

لاہور: مصری شاہ میں 2 کروڑ روپے کی واردات، پولیس نے تفتیش شروع کردی

karachi

Robbery

Karachi Police