Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تاخیر کیوں ؟

حکومت اجلاس بلانے سے پہلے ہوم ورک مکمل کرنا چاہتی ہے، ذرائع
شائع 09 ستمبر 2024 05:13pm

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول ابھی تک فائنل نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور اتحادیوں میں شیڈول پر مشاورت جاری ہیں جبکہ حکومت کی طرف سے سیاسی قیادت سے رابطے کئے جا رہے ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ حکومت مشترکہ اجلاس بلانے سے قبل ہوم ورک مکمل کرنا چاہتی ہے ۔

parliment house

parliamentary party meeting

Parliament Lodges

Parliament joint session