Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی

ایک سلینڈر سے دیگر سیلنڈرز میں آگ لگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا، پولیس
شائع 07 ستمبر 2024 10:26pm
علامتی تصویر/ فائل
علامتی تصویر/ فائل

کراچی کے علاقے بلدیہ مدینہ کالونی میں سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے دکان اور اطراف میں موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ اور پولیس موقع پر پہنچی جبکہ بڑی تعداد میں علاقہ مکین بھی جمع ہوئے۔

پولیس کے مطابق ایک سلینڈر سے دیگر سیلنڈرز میں آگ لگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

karachi

fire

gas cylinder