Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عارف والا: خانہ بدوشوں کا ڈرائیورز پر چھریوں سے حملہ، ایک شخص جاں بحق

پولیس نے مقتول کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا، 3 ملزمان گرفتار
شائع 07 ستمبر 2024 05:31pm

عارف والا میں راستے کے تنازع پر خانہ بدوشوں نے ٹیکسی اسٹینڈ کے ڈرائیوروں پر چھریوں سے حملہ کر دیا ۔

خانہ بدوشوں کے حملے سے ایک ڈرائیور جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس نے مقتول کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا۔ جبکہ سٹی پولیس نے واقعے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

punjab

Regional News