Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

اسلام آباد میں کرنسی ایکس چینج کا مالک اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

واقعہ سیکٹر ایف ایٹ میں نجی ٹاور میں پیش آیا، لاشوں کواسپتال منتقل کردیا، ریسکیو عملہ
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:59am
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

اسلام آباد میں نجی ٹاورمیں فائرنگ سے کرنسی ایکس چینج کامالک اورسیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں نجی ٹاور میں پیش آیا۔ ریسکیوحکام نے لاشوں کواسپتال منتقل کردیا

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت کرنسی ایکسچینج مالک شہزاد ستی اور گارڈ کاوش کے نام سے ہوئی ، فائرنگ کرنے والے افراد موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاشوں کو پمزاسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے.

پاکستان

اسلام آباد

Target Killing