صدر مملکت نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو 9 ستمبر کو ایوان صدر میں طلب کرلیا
صدر زرداری ارکان سے قانون سازی کے حوالے سے گفتگو کریں گے، ذرائع
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو 9 ستمبر کو ایوان صدر اسلام آباد میں طلب کرلیا۔
صدر آصف علی زرداری ایوان صدر میں ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔
پُرامن اجتماع و امن عامہ اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری ارکان سے قانون سازی کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، تفصیلی فیصلہ
federal government
Pakistan Politics
Pakistan People's Party (PPP)
President Asif Ali Zardari
مقبول ترین
Comments are closed on this story.