Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

ضلع مہمند میں دہشت گرد حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

دہشتگردوں نےسول ایڈمن کالونی میں گھسنےکی کوشش کی، ذرائع
شائع 06 ستمبر 2024 11:24am

ضلع مہمند میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گرد ہلاک کردیے۔

ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نےسول ایڈمن کالونی میں گھسنےکی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں دہشت گرد حملہ ناکام بنایا جس میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں کلینئرنس آپریشن جاری ہے۔

پاکستان