Aaj News

بدھ, دسمبر 04, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب اسمبلی کی لفٹ میں ارکان پھنس گئے

پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں لفٹ خراب ہونے کے سبب اراکین پھنسے
شائع 05 ستمبر 2024 10:10pm

پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں لفٹ خراب ہوگئی ۔ ارکان پنجاب اسمبلی اورسٹاف لفٹ میں پھنس گئے۔

ارکان پنجاب اسمبلی کے مطابق آدھا گھنٹہ سے زیادہ لفٹ میں پھنسے رہے۔

رکن پنجاب اسمبلی رفعت شاہ نے بتایا کہ سب کو40منٹ بعد لفٹ سے با حفاظت نکالا گیا ۔

punjab assembly