Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوئزرلینڈ: حماس پر پابندی، قانون کے مسودے کی منظوری

مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قراردیا گیا ہے،خبرایجنسی
شائع 05 ستمبر 2024 08:34am

سوئزرلینڈ کی حکومت نے حماس پر پابندی لگانے کے لیے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی۔

خبرایجنسی کے مطابق مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے، پابندی کی خلاف ورزی پر قید یا جرمانے کی سزا مقررکی جائے گی۔

حماس پر پابندی قانون کے مسودے کو منظوری کے لیے پارلیمنٹ بھیجا جائے گا۔

پاکستان

Hamas