میانوالی: سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبدالرحمان ببلی خان گرفتار
ببلی خان کو کرپشن کے الزامات پر میانوالی اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا
میانوالی: سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبد الرحمان ببلی خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ببلی خان کو کرپشن کے الزامات پر میانوالی اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا گیا۔
عمران خان کو خدشہ ہے انہیں ملٹری کورٹس لے جایا جائے گا، وکیل انتظار پنجوتھہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عبدالرحمان کو ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔
محمود اچکزئی اور شاہد خاقان کی ملاقات، اے پی سی طلب کرنے پر اتفاق
محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق عبد الرحمان خان کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی سرکل میں مقدمہ درج ہے۔
corruption
Punjab police
Pakistan Tehreek Insaf (PTI)
مقبول ترین
Comments are closed on this story.