Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ن لیگ کا ہنگامی اجلاس کل مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب

وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شریک ہوں گے
شائع 30 اگست 2024 10:47pm

نوازشریف نے ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگ

وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، وفاقی و صوبائی وزراء اور سینئر لیگی قیادت بھی شرکت کرے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔

Nawaz Sharif

Maryam Nawaz Sharif